افغانستان کےشہرجلال آباد میں بم دھماکا،19 افراد ہلاک
ہلاک شدگان میں 17 سکھ اورہندو افراد تھے، دھماکے میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں
ہلاک شدگان میں 17 سکھ اورہندو افراد تھے، دھماکے میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں
این اے 157میں ن لیگ (ن) کےامیدوار کی حمایت کا اعلان یوسف رضا گیلانی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کیا،مریدحسین
حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے 22 کرنل اور27 لیفٹننٹ کرنل کو گرفتار کیا جائے گا
سزا پانے والے دہشت گرد بیگناہ شہریوں، مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پرحملوں میں ملوث تھے،آئی ایس پی آر
تمام ادارے آئینی حدود میں رہیں، اس بیانیے میں کیا خرابی ہے،سابق وزیراعظم
ملزمان نے پوسٹر پھاڑنے پر بچے کو رسیوں اور کھمبے سے باندھ کربیدردی سے مارا پیٹا تھا
پنجاب میں زیادہ تر آزاد امیدوار کامیاب ہوں گے،سابق صدر
چیئرمین نیب نےتھرپارکر،مٹھی اور چھاچھرو میں پانی کی فراہمی کےمنصوبے میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم دیا ہے
منصوبے میں تاخیر کے باعث لاگت میں 15 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا،چیئرمین نیب
مریم نواز نے اپنے وکیل کی وساطت سے ریٹرننگ آفیسر کو درخواست جمع کرائی جومنظور ہوگئی