پارٹی الیکشن جیت گئی تو میں خود وزیراعظم کا امیدوار ہونگا۔ شہباز شریف
نواز شریف فی الحال بھابی کلثوم نواز کے ساتھ ہی ہوں گے۔ نیب کی گزشتہ سالوں کی کارکردگی سب کے سامنے ہے، دس دس سال کسی کرپٹ پر ہاتھ نہیں ڈالا گیا
نواز شریف فی الحال بھابی کلثوم نواز کے ساتھ ہی ہوں گے۔ نیب کی گزشتہ سالوں کی کارکردگی سب کے سامنے ہے، دس دس سال کسی کرپٹ پر ہاتھ نہیں ڈالا گیا
اس کے ساتھی کے بھی دونوں ہاتھ کاٹ دیئے۔ یونس امین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا
اس اقدام سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔ سابقہ حکومت کی مصنوعی معاشی ترقی کا بھانڈہ پھوٹ چکا ہے۔ رہنما پیپلزپارٹی
برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہونے والے آسٹرین کوہ پیما کی لاش بھی گلگت روانہ کردی گئی ہے
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع کبھی مکمل اور کبھی جزوی ابر آلود رہےگا۔ زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان
پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ ان کا مقصد مثبت کرکٹ کھیلتے ہوئے سیریز جیتنا ہے۔سرفراز احمد
ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں 31 جولائی تک توسیع سے متعلق صدر مملکت کو سمری ارسال کی گئی تھی
امریکا بھر میں ہونے والے مظاہروں میں پناہ گزینوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلیاں نکالی گئی
ملک و قوم کےمسائل کاواحدحل نظامِ مصطفی ﷺ کانفاذہے،سراج الحق
مقدمہ سابق ڈپٹی چیئرمین نادرا مظفر علی شاہ کے خلاف درج کرلیا گیا