بحیرہ روم میں کشتی الٹنے سے 100تارکین وطن کی ہلاکت کا خدشہ
واقعہ لیبیا کی بندرگاہ کے قریب بحیرہ روم میں ہوا ،ڈوبنے والوں کی تلاش جاری ہے
واقعہ لیبیا کی بندرگاہ کے قریب بحیرہ روم میں ہوا ،ڈوبنے والوں کی تلاش جاری ہے
حکومت نے اقدام دہشتگرد تنظیم کی طرف سے قیدی بنائے گئے 8 افراد کو قتل کرنے کے بعد اٹھایا
اسلام آبادہائیکورٹ نےآئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرکےسامنےشاہراہ کھولنے کےحکم پرعمل نہ ہونے پرطلب کیا
پیٹرول 5 روپے 40 پیسے جبکہ ڈیزل فی لیٹر قیمت 6 روپے 20 پیسےمہنگا کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے
اب بازار جاکرگھر کا راشن اوردیگراشیا کی خریداری کی زحمت سے آپ کی جان چھوٹ جائے گی ۔ جی ہاں جدید ٹکنالوجی سے اب ایسا ممکن ہوسکے گا ۔ امریکا میں جلد ہی خودکارروبوٹک گاڑی متعارف ہونے والی ہے جو آپ کی مشکل حل کرسکتی ہے۔ امریکا کی بڑی سپرمارکیٹ چین ’’ کروگر‘‘ ڈرائیورسے لیس […]
درخواست میں حنیف عباسی کے کاغذات چیک کرنے والےریٹرننگ آفیسرکو بھی برطرف کرنے کی استدعا کی گئی ہے
نوجوانوں کی ہلاکت پرمقبوضہ وادی میں قابض فوج کے خلاف بھرپور احتجاج کیا گیا
تینوں رہنمائوں سے ووٹرز نے مسائل کے حل کا مطالبہ کیا
کراچی: فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2018 تو روس میں جاری ہے لیکن اس کے بخارمیں ہر کوئی مبتلا ہے اور ان ہی میں سے ایک پاکستان کے محمد شعیب بھی ہیں۔ کراچی کے رہائشی محمد شعیب بچپن سے ہی پولیو کا شکار ہیں، معذوری کے باعث وہ فٹبال نہیں کھیل سکتے لیکن اس کھیل کے […]
شرجیل کی آسانی کیلئےمراد علی شاہ نےاپنے اختتامی دنوں نجی اسپتال کوجیل بنانے کانوٹیفیکیشن جاری کیا