مصنف: admin

تبدیلی آگئی،سعودی خواتین آن لائن ٹیکسی چلانے لگیں

June 29, 2018

سعودی عرب میں خواتین کو کار چلانے کی اجازت ملنے کے بعد اب مقبول آن لائن سروسز کی ٹیکسیوں کو خواتین ڈرائیورز نے بھی چلانا شروع کردیا ہے ۔ امل فرحت کو اان لائن ٹیکسی سروس میں پہلی خاتون’ کپتان‘ ہونے کا اعزازحاصل ہوا ہے ۔ وہ صحت عامہ میں کوالٹی ایشورینس کی ڈگری کی […]