قومی ائر لائن کے گزشتہ 10 سال کے اسپیشل آڈٹ کا عدالتی حکم
مارخور کی تصویر لگانے کی بجائے باتھ رومز کو بہتر کریں،
مارخور کی تصویر لگانے کی بجائے باتھ رومز کو بہتر کریں،
فواد چوہدری نے کاغذات مسترد کئے جانے کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ایپلٹ ٹریبونل نے اختیار سے تجاوز کیا ہے، ٹریبونل کو تاحیات نااہلی کا کوئی اختیار نہیں ہے
تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اب تک 15 ہزار افراد اپنے اثاثے ظاہر کرچکے ہیں۔
نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی طرح میں 7 دن نہیں لوں گا بلکہ تین سے چار دن تک حتمی دلائل مکمل کرلوں گا۔ امجد پرویز
بارودی سرنگیں، راکٹ، آر پی جی اور دیگر اسلحہ برآمد کیا گیا، اسلحہ خفیہ مقامات پرزیرزمین چھپایا گیا تھا۔
منشور میں روزگار، کپڑا، مکان کے علاوہ یوتھ امپاورمنٹ، زراعت، توانائی، صنعتی ترقی، آبی ذخائر کی تعمیر اور روزگار شامل ہے
سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دے دیا.
صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 192 سے پی ٹی آئی کے امیدوار دیوان عظمت سید محمد چشتی بھی عمران خان کے ہمراہ تھے
ملزم سے 5 ایس ایم جی، ایک پسٹل، 2 گرنیڈ لانچر اور راؤنڈز بھی برآمد کئےگئے۔