مولانا اشرف جلالی این اے 81 سے الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار
آصف جلالی نے کاغذات نامزدگی میں ٹیکس ریٹرن کا ذکر نہیں کیا۔ انہوں نے ریٹرننگ افسر کو پاسپورٹ بھی جمع نہیں کرایا۔ اپیل کنندہ
آصف جلالی نے کاغذات نامزدگی میں ٹیکس ریٹرن کا ذکر نہیں کیا۔ انہوں نے ریٹرننگ افسر کو پاسپورٹ بھی جمع نہیں کرایا۔ اپیل کنندہ
حلف اٹھانے والوں میں میاں مصباح الرحمان اور سابق سیکریٹری دفاع لیفٹننٹ جنرل (ر) خالد نعیم لودھی شامل
حالیہ پیشرفت سے امن وسلامتی کے امکانات روشن ہوگئے۔طالبان کی قیادت میں سیاسی حل کے لئے بات چیت پرکافی ہم آہنگی ہے
20 جون کے بعد سے تھانے میں 8 لڑکوں کے لواحقین کی جانب سے مختلف دنوں میں لاپتہ نوجوانوں کی رپورٹ درج کرائیں
یہ ایوارڈ ایسے نوجوانوں کی شناخت کرتا ہے جو اپنی کمیونٹی میں کسی اہم سماجی کام کا بیڑا اٹھائے ہوئے ہوں،
پولیس اہلکار حادثے میں زخمی زوہیب کے بھائی پر معاملہ دبانے کے لئے دباؤ ڈال رہے ہیں۔ ذرائع
ٹریبونل کے فیصلے کےخلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
بین الاقوامی مبصرین کو پاکستان کی خود مختاری، شہریوں کے بنیادی حقوق اور آزادی کا خیال رکھنا ہوگا۔
شہر کا موسم آج بھی ابرآلود رہے گا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری تک جاسکتا ہے۔
نظر ثانی شدہ فہرست 28 جون کو جاری ہوگی۔ 29 جون کو کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے۔