مصنف: admin

تہران میں ہزاروں افرادکابڑھتی قیمتوں۔ کرنسی قدر میں کمی پراحتجاج

June 27, 2018

تہران: ایران کے دارالحکومت تہران میں ہزاروں افراد ایک بار پھر بڑھتی قیمتوں اور کرنسی کی قدر میں کمی پر حکومت مخالف احتجاج کر رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران کے مرکزی بازار میں جاری ہڑتال کے بعد ان مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا جو ایک غیرمعمولی بات ہے۔اس موقع پر مظاہرین نے مطالبہ […]

برطانوی شہزادہ ولیم 4روزہ دورے پر تل ابیب پہنچ گئے

June 27, 2018

عمان:برطانوی شہزادہ ولیم تل ابیب پہنچ گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شاہی خاندان کے کسی رکن کا یہ پہلا سرکاری دورہ اسرائیل ہے، شہزادہ ولیم اپنے اس4 روزہ دورے کے دوران یروشلم اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کا دورہ بھی کریں گے۔رپورٹ کے مطابق وہ اس دوران اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور فلسطینی […]

دبئی پولیس کے بھارتی اہلکارنے قیدی کے 6ہزار درہم چوری کرلئے

June 27, 2018

دبئی:لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کا ذمہ دار پولیس اہلکار قیدی کے 6000 اماراتی درہم ہڑپ کر گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس نے ایک بھارتی بزنس مین کو چیک بونس ہونے کے معاملے میں گرفتار کیا تھا جس کے قبضے سے لی گئی رقم تھانے کے سیفٹی بکس میں رکھ […]

پابندیاں کےباعث ایران کی 1300مصنوعات پر پابندی کا فیصلہ

June 27, 2018

تہران:ایران میں 1300سے زائد مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کی جا رہی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دارالحکومت تہران کے تاریخی گرینڈ بازار میں تاجروں نے غیر ملکی زر مبادلہ سے متعلق حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا اور بیشتر دکانیں بند رکھیں۔ امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ایرانی ریال کی قدر مسلسل گرتی جا […]

مراکش نےغزہ کی پٹی میں ملٹری فیلڈ اسپتال قائم کردیا

June 27, 2018

غزہ: مراکش کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ملٹری فیلڈاسپتال قائم کر دیا گیا ہے۔ اسپتال کا کنٹرول مراکشی حکام کے پاس ہوگا تاہم اس میں مقامی فلسطینی انتظامیہ کی معاونت بھی حاصل ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر میں مراکش کے سفیر احمد التازی نے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر […]

تارکین وطن کے مسئلے کا حل یورپی سطح پر نکالا جا ئے۔انجیلامرکل

June 27, 2018

برلن:جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے اپنے موقف کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ تارکین وطن کے مسئلے کا حل یورپی سطح پر نکالا جا ئے، ویانا کو یونین کی بیرونی سرحدوں کی بہتر حفاظت کے لیے تیز رفتار فیصلے کرنا ہوں۔بین الاقوامی ذرائع کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے اپنے اس موقف کا […]

ٹیکساس میں زیرتعمیر اسپتال میں دھماکے سے1شخص ہلاک۔ 12زخمی

June 27, 2018

واشنگٹن:امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک زیرتعمیر اسپتال میں ہونے والے دھماکے سے1شخص ہلاک اور 12زخمی ہوگئےجنہیں فوری طورپر قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔دھماکے کےبعدزیرتعمیر اسپتال کی بلڈنگ میں آگ لگنے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک زیرتعمیر اسپتال میں ہونے والے دھماکے سے1شخص ہلاک اور […]

الیکٹرک کار کمپنی ٹیسلا کا3ہزار سے زائد ملازمین کی برطرفی کا اعلان

June 27, 2018

نیویارک:الیکٹرک کاریں بنانے والے اولین ادارے ٹیسلا نے3ہزار سے زائد ملازمین کی برطرفی کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق الیکٹرک کاریں بنانے والے اولین ادارے ٹیسلا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے 3 ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کر دے گا۔ یہ تعداد اس امریکی کمپنی کے کارکنوں کی مجموعی تعداد کا […]

اوسلومیں تعینات امریکی فوجیوں کی تعداد کودگنا کرنے کامطالبہ

June 27, 2018

اوسلو:ناروے کا کہنا ہے کہ اوسلومیں تعینات امریکی فوجیوں کی تعداد کودگنا کر دیا جائےتاکہ امریکی فوجیوں کو ناروے اور روس مابین سرحدی علاقے میں تعینات کیا جا سکے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ناروے کا ارادہ ہے کہ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے ساتھ شراکت داری کے دائرہ کار کے اندر رہتے ہوئے اس […]

چین کاپنشن فنڈکیلئے سنٹرل ایڈجسٹمنٹ فنڈ قائم کرنے کافیصلہ

June 27, 2018

بیجنگ:چین مقامی حکومتوں کے ادائیگی کے بوجھ میں توازن پیدا کرنے کیلئے کمپنی ملازمین کے بنیادی پنشن فنڈ کیلئے سنٹرل ایڈجسٹمنٹ سسٹم قائم کریگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی کابینہ نے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ موجودہ پنشن کی بنیاد پر مختلف صوبائی علاقوں میں پنشن فنڈ کو باقاعدہ بنانے کیلئے سنٹرل ایڈجسٹمنٹ فنڈ قائم […]