مصنف: admin

زمبابوے نے چینی سیاحوں کیلئے ویزہ شرائط میں نرمی کردی

June 27, 2018

ہرارے:زمبابوے نے چینی سیاحوں کیلئے ویزہ شرائط میں نرمی کردی ،چینی سیاحوں سے کہا گیا ہے کہ انہیں زمبابوے آنے کیلئے چین سے ویزہ حاصل کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ انہیں ویزہ زمبابوے ایئرپورٹ پہنچنے پر جاری کردیا جائے گا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زمبابوے کے وزیرداخلہ وثقافت اوبرمپوفو نے کہا ہے کہ اس سلسلے […]

ترکی اور آذربائیجان کی تاناپ نامی مرکزی پائپ لائن کا افتتاح

June 27, 2018

باکو:ترکی اور آذربائیجان کے صدور نے تاناپ نامی بڑی پائپ لائن کا افتتاح کر دیا،ناناپ آذربائیجان سے قدرتی گیس یورپ پہنچائے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی اور آذربائیجان کے صدور نے تاناپ نامی ایک ایسی بڑی پائپ لائن کا افتتاح کر دیا ہے، جس کے ذریعے آذربائیجان سے قدرتی گیس یورپ پہنچائی جا سکے […]

امریکا اور جنوبی کوریاکی جنگی مشقوں کے خاتمہ پر شکوک ہیں۔جاپان

June 27, 2018

ٹوکیو:جاپان نے امریکی فیصلے پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور جنوبی کوریا مابین جنگی مشقوں کا خاتمہ شکوک و شبہات کو جنم دیتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس فیصلے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے، جس کے تحت ٹرمپ نے امریکا […]

نائیجریا کے شمالی صوبے میں خوراک کی کمی کے باعث 25 بچےمرگئے

June 27, 2018

نائیجر:نائیجریا کے شمال میں واقع جیگاوا صوبے میں خوراک کی کمی کی بنا پر 4 ماہ میں 25 بچے اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صوبائی نیوٹریشن ادارے کے منیجر نے کہا ہے کہ 4 ماہ میں 25 بچے خوراک کے فقدان اور ناقص ماحول کی بنا پر ہلاک ہو ئے ہیں، […]

چین ایڈز کا مقابلہ کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔اقوام متحدہ

June 27, 2018

اقوام متحدہ:یو این اینٹی ایڈز کے ایگزیٹو ڈائریکٹر مشل سیڈیبینے ایڈز کیخلاف ایجنسی کی جہدوجہد کی تازہ ترین پیشرفت کی رپورٹ پیش کرنے کے بعد کہا ہے کہ چین ایڈز کا مقابلہ کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے سینئر اہلکار نے کہا کہ 2016میں جنرل اسمبلی […]

جرمنی کی اعلیٰ ترین عدالت کا اساتذہ کو ہڑتال کی اجازت سے انکار

June 27, 2018

برلن:جرمنی کی اعلیٰ ترین عدالت نے4 اساتذہ کے مطالبات مسترد کر دیے ہیں کہ ان کو ہڑتال کرنے کی اجازت دی جائے۔ آئینی عدالت کے مطابق سرکاری عہدیداروں کوہڑتال پر جانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 4جرمن اساتذہ نے اعلیٰ ترین عدالت سے مطالبہ کیا تھا کہ انہیں ہڑتال کرنے کی […]

سعودی عرب میں خواتین گاڑیوں کے بعد موٹر سائیکل بھی چلائیں گی

June 27, 2018

ریاض:سعودی عرب میں خواتین اب گاڑیوں کے بعد موٹر سائیکل بھی چلائیں گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک سال قبل تک سعودی خاتون کو چست جینز اور ہارلے ڈیوڈسن ٹی شرٹ پہنے ریاض اسپورٹس سرکٹ میں موٹربائیکس چلاتے دیکھنے کا تصور کرنا بھی مشکل تھا تاہم 24 جون سے خواتین کے ڈرائیونگ کرنے پر عائد پابندی […]