مصنف: admin

غیر قانونی تارکین وطن کو فوری ملک بدرکیا جائے-صدر ٹرمپ

June 26, 2018

  واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کو بغیر کسی قانونی کارروائی کے فوری طور پر ملک بدر کے احکامات صادر کر دئیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا میں داخل ہونے والے غیر قانونی تارکین وطن کو بغیر کسی قانونی کارروائی کے فوری طور […]