زلفی بخاری کو نیب میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت
وزارت داخلہ سے زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ میں شامل کرنے پر تحریری جواب طلب کرلیا۔
وزارت داخلہ سے زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ میں شامل کرنے پر تحریری جواب طلب کرلیا۔
لوہاری میں 2 وراثتی گھروں کی مالیت ایک لاکھ 25 ہزار روپے ظاہر کی۔2 کروڑ 95 لاکھ روپے قرض ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے اپیلٹ ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کو نوٹس جاری کردیا
لاء فرم موزیک فونسیکا سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ اپنے 75 فیصد کلائنٹ سے لاعلم تھی اور کلائنٹ کی شناخت کے لئے اس کی تمام کوششیں ناکام رہیں۔
چیف جسٹس نے میئر کراچی کے ساتھ نہر خیام کا دورہ کیا۔ سیوریج کی لائنوں کو ختم کررہے ہیں۔ میئر
اب پھر میری ویڈیو بنا کر بھیج دینا۔
اللہ تعالی انہیں جلد از جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔جنرل قمر جاوید باجوہ
نوجوان لڑکے لڑکیاں گناہ گار اور بدکار ہوتے ہیں لہٰذا زندہ رہنے کے مستحق نہیں۔ نکیتا نیارونوف
آرمی چیف نےتعزیتی پیغام کے ساتھ پھولوں کا گلدستہ بھی بجھوایا
دوسرے ہاف کے 54 ویں منٹ میں ڈیگو کوسٹا نے شاندار گول کرکے اپنی ٹیم کو 0-1 کی برتری دلادی