سانحہ 12 مئی کی ازسرنوتحقیقات کیلئے سندھ ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ قائم
بنچ جسٹس اقبال کلہوڑو اورجسٹس کے کے آغا پرمشتمل ہے
بنچ جسٹس اقبال کلہوڑو اورجسٹس کے کے آغا پرمشتمل ہے
بھارت میں 8لاکھ جبکہ بنگلہ دیش میں ڈھائی لاکھ افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔
ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو لوڈشیڈنگ کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ۔ عدالت
ڈبنگ خان کی عید الفطر پر ریلیز ہونے والی فلم ریس 3 کو اس کی وجہ قرار دیا جارہا ہے۔
200 ایکڑ میں سے ہمیں صرف 130 ایکڑ اراضی دی گئی۔ یوسف شہوانی
سندھ میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں۔سب ذمےداری آپ کی حکومت پرعائد ہوتی ہے۔چیف جسٹس
بیٹا اور قریبی عزیز شامل۔ اہلکار زخمی ہوگیا۔ واقعے بظاہر ٹارگٹ کلینگ لگتا ہے۔ ڈی آئی جی کوئٹہ
2 اہلکار لاپتہ ہیں۔ طالبان نے 2 پولیس چیک پوسٹوں کو اپنا ہدف بنایا تھا جس میں 7 سے زائد پولس اہلکار زخمی ہوگئے۔
بی جے پی کا پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی سے الگ ہونے کے بعد اسمبلی میں وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی اکثریت ختم ہوگئی تھی۔
ایلکس ہیلز نے 147 جبکہ جونی بیئرسٹو نے 139 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلیں۔