مصنف: admin

حلقہ این اے249میں آزادامیدوار منصف جان ایڈووکیٹ کی الیکشن مہم بھی زوروشورسےجاری

April 10, 2021

حلقہ این اے 249 میں آباد ھزارہ وال قوم کے عمائدین و معززین سمیت نوجوانوں میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے زبردست جوش خروش پایا جاتا ہے۔ جب کہ فرزند ھزارہ آزاد امیدوار منصف جان ایڈووکیٹ کی الیکشن مہم بھی زور و شور سے جاری ہے۔ اس حوالے سے آزاد امیدوار منصف جان ایڈووکیٹ کا […]

سادہ لباس مبینہ پولیس اہلکاروں کی ڈاکٹر کی گاڑی پر فائرنگ

April 9, 2021

اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں سادہ لباس مبینہ پولیس اہلکاروں نے گاڑی نا روکنے پر سول ہسپتال کے  ڈاکٹر کی گاڑی پر فائرنگ کردی ۔سول ہسپتال کے ڈاکٹر فیاض الدین کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ موٹر سائیکل سوار سادہ لباس پولیس اہلکارسڑک کنارے شہریوں کو روک […]

قیوم آباد سی ایریا میں گیس پریشر کا دیرینا مسئلہ حل ہو گیا،ایم پی اے راجہ اظہر

April 9, 2021

پی ٹی آئی  کے ایم پی اے راجہ اظہر کی کاوششوں سے قیوم آباد سی ایریا کی آخری گلیوں میں گیس پریشر کا دیرینا مسئلہ  حل ہو گیا ۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی ٹیم نے راجہ اظہر کے احکامات  پر قیوم آباد کے علاقے سی ایریا میں آکرمین لائن کا معائنہ کیا جو کہ […]

شادمان ٹائون میں خاتون کی خودکشی کامعاملہ،مقدمے میں نامزد 4ملزمان گرفتار

April 9, 2021

شادمان ٹائون میں گزشتہ روز گھر میں خاتون کی جانب سے خودکشی کی وجوہات سامنے آگئیں۔ شادمان ٹائون نمبر2 کے علاقے میں واقع بلڈنگ کے فلیٹ میں 7 اپریل کی دوپہر کوخاتون نے گلہ میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی تھی۔متوفیہ نے خودکشی سے قبل ساری صورتحال اپنی ایک دوست کو وائس میسج پر بھیجی […]

پنجاب اورسندھ کےمختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

April 9, 2021

ائیرپورٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ ائیرپورٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ  برآمد کرلیا گیا ہے ۔ملزم وحید مسیح نے دوران انٹیروگیشن پنجاب کے مختلف علاقوں میں سنگین جرائم […]

گھریلوں پریشانیوں سےتنگ آکرخاتون نےگلےمیں پھندا لگا کر خود کشی کرلی

April 7, 2021

شادمان نمبر2 میں گھریلوں پریشانیوں سے تنگ آکر خاتون نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی ۔مزکورہ خودکشی کا واقع شادمان کے علاقے میں واقع بلڈنگ کے فلیٹ میں پیش آیا ۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس اورچھیپا ایمبولینس نے موقع پر پہنچ کر پنکھے سے لٹکی ہوئی لاش کو نیچے اتارا […]

ڈاکوں کی دیدہ دلیری,ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل کرنےوالےدکاندارکودوبارہ لوٹ لیا

April 6, 2021

کراچی میں‌ مسلح ڈکیتوں کی دیدہ دلیری، ایک ہی دکان پر دوسری بار ڈکیتی پولیس طرز کی نمبر پلیٹ والی موٹرسائیکل پر ڈکیتیاں کرنے والا مسلح ڈاکوں سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہونے کے بعد دوبارہ اُسی دکان کو لوٹنے کے لیے پہنچ گیا۔یونیورسٹی روڈ موسمیات پر دیدہ دلیری سے لوٹ مار کرنے والے ملزمان […]

کرائم رپورٹرایسوسی ایشن آف پاکستان کی باڈی کااجلاس کراچی پریس کلب میں منعقد ہوا

April 6, 2021

کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن آف پاکستان کی باڈی کا اجلاس کراچی پریس کلب میں سی آر اے کے صدر سمیر قریشی کی صدارت میں منعقد ہوا. اجلاس میں سیکریٹری راجہ طارق، انفارمیشن سیکریٹری رجب علی اور گورننگ باڈی کے ممبران سلمان لودھی، وحید جیلانی، عاطف رضا، فیضان جلیس، ندیم احمد اور ریحان چشتی نے شرکت […]