یمن میں اتحادی فوج کاالحدیدہ کے ایئرپورٹ پرقبضہ،280 حوثی باغی ہلاک
یمنی فوج نے ہوائی اڈےکےعلاقے کو بارودی سرنگوں سے صاف کرنا شروع کردیا
یمنی فوج نے ہوائی اڈےکےعلاقے کو بارودی سرنگوں سے صاف کرنا شروع کردیا
بھارتی فلموں پرپابندی جذبہ حب الوطنی کے تحت ہے یا وجہ پاکستانی میڈیا ہاؤسز کی اجارہ داری ہے
واٹر بورڈ انتظامیہ نے عید کے تینوں دن کراچی میں 6 سرکا ری ہائیدرینٹ کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔
ملک بھر سے 7 ہزارسے زائد افغان مہاجرین کی واپسی اپنے ملک ہوچکی ہے
جاں بحق افراد کا تعلق صوبہ سندھ سے ہے۔ میت کو جلد پاکستان لانے کے لئے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔
چیف جسٹس آف پاکستان نے اپنے عید کا دن فاؤنٹین ہاؤس کا دورہ کرکے منایا۔
مسلمان ماہ رمضان کے اختتام پر عید الفطر مناتے ہیں اور اپنے ساتھیوں کے لئے محبت اور خوشی کا جذبہ لئے روز مرہ کے معمول پر واپس آتے ہیں۔
مشترکہ طور پر کام کرنے کا اعلان کردیا۔ایم کیو ایم کسی ایک کی نہیں سب کی ہے۔ خالد مقبول صدیقی
مراد علی شاہ، فوزیہ قصوری اور احمد یار حراج کے پاس کینیڈا کی شہریت ہے۔
اپنے اہل خانہ کے ساتھ عید منانے والے تمام پاکستانیوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔