کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش، موسم خوشگوار
آئی آئی چندریگر روڈ، یونیورسٹی روڈ، گلستان جوہر ، فیڈرل بی ایریا اور نارتھ ناظم آباد میں صبح سویرے ہلکی بارش ہوئی۔
آئی آئی چندریگر روڈ، یونیورسٹی روڈ، گلستان جوہر ، فیڈرل بی ایریا اور نارتھ ناظم آباد میں صبح سویرے ہلکی بارش ہوئی۔
افغان صوبے کنڑ میں امریکی فوجی کارروائی میں ملا فضل اللہ کی ہلاکت ہوئی۔افغان وزارت دفاع
ایک بیوی کا نام غزالہ سعد رفیق اور جبکہ دوسری بیوی شفق حرا ہے
ایشائی شخص نے حرم شریف کی بالائی منزل سے آج صبح چھلانگ لگا کر خود کشی کی
صحافیوں اور ہیومن رائٹس فورم نے شجاعت بخاری کے قتل کا ذمہ دار بھارتی فوج کو قرار دے دیا
کلثوم نواز دل کی تکلیف کے باعث آئی سی یو میں گر پڑیں تھیں جس کے بعد سے وہ بے ہوش ہیں
انہوں نے کہا کہ محکمہ تعلیم سے بہت بڑے پیمانے پر افسران نہیں لئے گئے،ترجمان الیکشن کمیشن
لوگ مجھے جانتے ہیں کہ میرا کرپشن سے دور تک واسطہ نہیں ہے،مجھے کو ئی پریشانی نہیں ہے
مفتی پوپلزئی نے ایک بار پھر قوم کو تقسیم کرتے ہوئے شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا
غیر جانبدار الیکشن کا انعقاد عدلیہ اور فوج کی نگرانی میں ہی ممکن بنایا جا سکتا ہے