بلوچستان میں پولیو کا تیسرا کیس رپورٹ
رواں سال صوبےسے پولیو کا یہ تیسرا کیس رپورٹ ہوا ہے
رواں سال صوبےسے پولیو کا یہ تیسرا کیس رپورٹ ہوا ہے
پرویز مشرف اب کمانڈو نہیں رہے، نہیں سمجھتا کہ اب وہ وطن واپس آئیں گے۔
پورا کراچی کچی آبادی کا منظر پیش کررہا ہے۔ 90 فیصد کراچی کو تباہ کردیا گیا۔
وزارت داخلہ سابق صدر پرویز مشرف کے پاسپورٹ کی بحالی سے متعلق بھی غور کیا جارہا ہے۔
اس پرچم کو ڈیرہ اسماعیل خان کے نوجوان فٹبالر سارنگ بلوچ اُٹھائیں گے۔
زلفی بخاری صرف برطانوی شہری نہیں بلکہ وہ پاکستان کی شہریت بھی رکھتے ہیں۔
منڈی بہائوالدین سے ملتان جانے والی بس جھنگ روڈ پر 88 چک کے قریب پہنچی تو مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔
ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں کل سے نم ہوائیں داخل ہوں گی جو گرج چمک کے ساتھ بارش کا سبب بنیں گی۔
پرویز مشرف عید کی تعطیلات اور موجودہ حالات کے پیش نظر سفر نہیں کر سکتے، وکیل سابق صدر
ہم در اندازی پر قابو پاسکتے ہیں کشمیری نوجوانوں پر نہیں۔ بھارتی آرمی چیف