قرضہ معافی کیس، 222 کمپنیوں سے ایک ہفتے میں جواب طلب
قوم کے پیسے واپس نہ کئے تو معاملہ نیب کے حوالے کردیں گے۔ چیف جسٹس
قوم کے پیسے واپس نہ کئے تو معاملہ نیب کے حوالے کردیں گے۔ چیف جسٹس
پولیٹیکل انتظامیہ کےجاری کردہ نوٹیفییکشن میں3 ماہ کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے
ایک جھیل کی تہہ سے ملنے والے آثار سے پتہ چلا ہے کہ مریخ پر اجنبی زندگی پائی گئی ہے۔
الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت حلف اٹھانے کے 3 روز میں اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنا لازم ہے۔
چاند کی پیدائش 14 جون کو رات 12 بجے کے قریب ہوگی
وارسک ڈیم سے بجلی کی پیداوار بند. فقیر کالونی میں مکینوں کی جانب سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔
پیرا سول نامی یہ چھتری ڈرون مصنوعی ذہانت اور کیمرے کے مدد سے پرواز کرتا ہے
گورنر رفیق رجوانہ نے پروفیسر حسن عسکری سے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف لیا۔
چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ پانی کی فراہمی سے متعلق ضابطہ ابھی تک کیوں نہیں بنا؟