مصنف: admin

ن لیگی رہنماؤں کا نگراں وزیراعلیٰ حسن عسکری پر تحفظات کا اظہار

June 7, 2018

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے حسن عسکری کے بطور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب تقرری پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ اس حوالے سے سابق وزیر قانون پنجاب راناثناءاللہ نے کہا ہے کہ حسن عسکری کی بطور نگراں وزیراعلیٰ تقرری پر تحفظات ہیں۔ حسن عسکری کی تقرری پر تحریری طور پر تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔ […]