کاملہ شمسی ویمن پرائز فارفکشن ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی
ہوم فائر کاملہ شمسی کا ساتواں ناول ہے، اس بار ان کی کتاب کو سال کی بہترین کتاب قرار دیتے ہوئے ایوارڈ سے نوازا گیا
ہوم فائر کاملہ شمسی کا ساتواں ناول ہے، اس بار ان کی کتاب کو سال کی بہترین کتاب قرار دیتے ہوئے ایوارڈ سے نوازا گیا
پروفیسر حسن عسکری ایک نامور پروفیسر اور مستند کالم نگار ہیں
میزبان ٹیم ملائشیا اس پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں صرف 30 رنز پر پوری ٹیم پویلین روانہ ہوگئی۔
کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنزنے وائٹ ہاؤس کے سامنے مسلم مخالف پالیسیوں پر احتجاج کیا۔
پاک امریکا باہمی تعلقات بڑھانے سے متعلق بات چیت کی گئی۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
رسول بخش پلیجو طویل عرصے سے علیل تھے، انہیں سانس، دل اور سینے میں تکلیف کی شکایت تھی
ہمیں صاف و شفاف اور بروقت الیکشن کے کے انعقاد کو یقینی بنانا ہے۔بیرسٹر سید علی ظفر
سابق وزیراعظم نے بیرسٹر محمد منور دگل کی خدمات حاصل کرلیں
کارروائی ایک سیاسی جماعت کے دہشت گرد کوگرفتار کرنے کیلئے کی جا رہی تھی
عامر لیاقت تحریک انصاف میں مطمن نہیں بہت جلدایم کیوایم میں واپس آجائیں گے