مصنف: admin

فلسطینیوں کےاحتجاج پرارجنٹائن اوراسرائیل کادوستانہ فٹبال میچ منسوخ

June 6, 2018

بیونس آئرس: فٹ بال ورلڈ کپ سے قبل اسرائیل اور ارجنٹائن کے درمیان مقبوضہ بیت المقدس میں ہونے والا دوستانہ میچ فلسطینیوں کے احتجاج کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ یہ میچ بیت المقدس میں 9 جو ن کو کھیلا جانا تھا لیکن فلسطینیوں کے احتجاج کی وجہ سے یہ میچ منسوخ کردیا گیاہے۔ارجنٹائن میں اسرائیلی […]