مصنف: admin

مہاجرکلچرڈےکےموقع پرضلع سینٹرل میں قائم استقبالیہ کیمپ پر ایس ایس پی سینٹرل کی آمد

December 24, 2020

ایس ایس پی سینٹرل ملک مرتضی صاحب کا مہاجرکلچر ڈے کے موقع پر عائشہ منزل کے قریب استقبالیہ کیمپ کا دورہ کیمپ کے منتظمین اور دیگر شرکاء نے ایس ایس پی صاحب کا گرم جوشی سے استقبال کیا- ایس ایس پی صاحب نے کیمپ کے نمائندگان سے بات چیت کی اورسکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ […]

کورونا وارڈ کے مریضوں میں جھگڑا ایک مریض نے دوسرے کو قتل کردیا

December 24, 2020

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے لنکاسٹر کے اینٹی لوپ ویلی ہسپتال میں کورونا وائرس میں مبتلا مریض نے دوسرے کورونا مریض کو قتل کر دیا۔ اس حوالے سے پولیس تفتیشی افسران  کا کہنا تھا کہ کورونا مریض نے کورونا یونٹ کے اندر دوسرے مریض کو مارا، جس کی عمر 80 سال تھی۔پولیس کے مطابق کورونا […]

سائیٹ سپرہائی وےپولیس کی فحاشی کےاڈےپرکاروائی،7خواتین اور2مردگرفتار۔

December 22, 2020

ایس ایچ او سائٹ سپر ہائی وے صفدر مشوانی نے اعلیٰ حکام کے احکامات پر سہراب گوٹھ کے علاقے نور محمد گوٹھ  میں علاقہ مکینوں کی شکایات پر کاروائی کرتے ہوئے عرصہ دراز سے چلنے والے فحاشی کے اڈے پر کاروائی کرتے ہوئے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں مصروف 7خواتین اور 2 مردوں کو گرفتار کرلیا۔ […]

اغواکےبعدقتل ہونےوالے12سالہ بچےکےگھرایڈیشنل آئی جی کراچی کی آمد۔

December 22, 2020

لیاری کے علاقے سے اغوا کے بعد قتل ہونے والے 12 سالہ عبدالرحمن کے گھر ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی آمد۔ ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن نے مقتول بچے کے لواحقین سے ملاقات اور تعزیت کی۔ اس حوالے سے ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کا کہنا تھا کہ واقعے […]

سینئرصحافی راشد صدیق پرجھوٹےمقدمےکااندراج،کےایم سی افسرسمیت پولیس حکام کوعدالت میں پیش ہونےکاحکم۔

December 22, 2020

سینئر صحافی راشد صدیق پر جھوٹی ایف آئی آر کے اندراج کا معاملہ کے ایم سی افسر جمیل فاروقی سمیت پولیس حکام کو جوبیس جنوری کو عدالت میں ہیش ہونے کا حکم۔ اس حوالے سے صحافی راشد صدیق کے وکیل لیاقت علی خان ایڈوکیٹ کا کہنا تھا صحافی راشد صدیق کو فرائض سے روکااور قتل […]

قانون نافذ کرنےوالےاداروں کی کاروائی گیلانی ریلوےاسٹیشن کی 4 ایکڑ زمین کو مکمل واگزار کرادیا گیا۔

December 22, 2020

گیلانی اسٹیشن کے نزدیک پاکستان ریلوے کی کاروائی۔4 ایکڑ زمین کو مکمل واگزار کرادیا گیا۔ واگزار کروائی گئی زمین کی ملکیت 4 ارب روپے ہے۔ واگزار کروائی گئی زمین سے کے سی آر بحالی منصوبے کا روٹ مزید کلیئر ہوگیا۔ کاروائی پاکستان ریلوے پولیس نے صوبائی پولیس اور پاکستان رینجرز کے مکمل تعاون سے کی۔