مصنف: admin

پاکستان کے احتجاج کے باوجود بھارت نے کشن گنگا منصوبے کا افتتاح کردیا

May 19, 2018

نئی دہلی : پاکستان کے شدید احتجاج کے باوجود بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کشن گنگا ہائیڈرو پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا،منصوبے کا افتتاح بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کیا۔ مقبوضہ کشمیر میں 330 میگا واٹ کے کشن گنگا ہائیڈرو پاور پلانٹ پر پاکستان کو اعتراض ہے اور پاکستان کا مؤقف ہے کہ یہ منصوبہ اس […]