مصنف: admin

شفاف انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے: چیف الیکشن کمشنر

May 16, 2018

  لاہور: چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کے تحت شفاف الیکشن کروائیں گے۔ شفاف انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شفاف انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری […]