مصنف: admin

العزیزیہ ریفرنس:واجد ضیاء کا مسلسل چوتھے روز بیان قلمبند

May 15, 2018

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں جس کے دوران نیب کے آخری گواہ واجد ضیاء آج مسلسل چوتھے روز اپنا بیان قلمبند کرا رہے ہیں۔ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والے جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاء نیب کے گواہ ہیں […]