مصنف: admin

سپریم کورٹ: قرضے معاف کروانے والے 222 افراد کو نوٹسز جاری

May 13, 2018

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرضے معاف کروانے والے 222 افراد کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں قرضے معاف کروانے سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ گورنر اسٹیٹ بینک نے کمیشن رپورٹ کی سمری جمع کروادی ہے۔ چیف جسٹس نے کہا […]

مہا راشٹر میں 2 گروپوں میں تصادم: 2 افراد ہلاک 50 زخمی

May 13, 2018

نئی دہلی: بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پانی کے تنازع پر 2 گروپوں میں تصادم ہوا جس کی زد میں آکر 2 افراد ہلاک ، 12 پولیس اہلکار لہولہان، 50 افراد زخمی، 100 دکانیں اور گاڑیاں نذر آتش ، شہر میں دفعہ 144 نافذکردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے علاقے اورنگ آباد موتی […]

عمران خان ہمارا لاڈلا نہیں، اس حوالے سے کی گئی بیان بازی درست نہیں: چیف جسٹس

May 13, 2018

سپریم کورٹ میں بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت ہوئی۔ وفاقی وزیر مملکت برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) طارق فضل چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ اس حوالے سے کی جانے والی بیان بازی درست نہیں، بلائیں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو، انہیں ان کا بیان […]

سپریم کورٹ کے حکم پر ایاز خان نیازی گرفتار

May 13, 2018

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ ( این آئی سی ایل) کے سابق چیئرمین ایاز خان نیازی کو گرفتار کرلیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے این آئی سی ایل میں مبینہ کرپشن کیس کی سماعت کی۔ جس میں عدالت […]

اولمپئین منصور احمد کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

May 13, 2018

  کراچی: پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان منصور احمد کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر ادا کی جائیگی۔ سابق اولمپئین اور قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان و گول کیپر منصور احمد دل کے عارضے میں مبتلا تھے جو گزشتہ روز انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر […]

رمضان سے پہلے ہی اشیائے خور و نوش کی قیمتوں کو پَر لگ گئے

May 13, 2018

ماہ رمضان کی آمد سے قبل ہی ملک کے مختلف شہروں کی مارکیٹوں میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے، سبزیوں اور پھلوں سمیت دیگر چیزوں کی خریداری بھی عوام کی دسترس سے دور ہو گئی ہے۔ آلو ،پیاز ،ٹماٹر ہی نہیں بلکہ آم ،کیلا اور دیگر پھلوں کی قیمتیں بھی آسمان پر […]

پنجاب وخیبرپختونخوا : بارش و حادثات میں 11 افراد جاں بحق

May 13, 2018

اسلام آباد: پنجاب وخیبرپختونخوا میں بارش و حادثات میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی، اسلام آباد، فاٹااورکشمیر میں بارش کا امکان ہے۔ جبکہ پشاور، مردان، کوہاٹ، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور اور گلگت بلتستان میں بھی چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔کل مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، پشاور، مردان ڈویژن، راولپنڈی، […]

عمران خان نے کراچی کو عظیم شہر بنانے کیلئے 10 نکات پیش کردیے

May 13, 2018

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی میں منعقدہ جلسے سے اپنے خطاب میں شہر قائد کو عظیم شہر بنانے کے لیے 10نکات کا اعلان بھی کیا اور کہا وہ کراچی سے الیکشن لڑیں گے۔ پہلا نکتہ: کراچی کا پانی کا مسئلہ حل کریں گے۔ کراچی میں پانی کا بڑا مسئلہ ہے، یہاں […]