مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن(ن)سندھ سلیکٹیڈحکومت کےخلاف آخری سیاسی پتےکھیلنےکاتہیہ کرچکی۔یاسرعدیل شیخ
یاسر عدیل شیخ نے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جمہوری تحریک اپنے ہدف کے قریب پہنچ چکی ہے۔
یاسر عدیل شیخ نے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جمہوری تحریک اپنے ہدف کے قریب پہنچ چکی ہے۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں
مرتضیٰ وہاب کا کہناہے کہ یہ جزیرے سندھ کی ملکیت ہیں اور رہیں گے۔
کسانوں کی حمایت پر کینڈین وزیراعظم کا یہ بیان بھارتی حکومت کو بالکل پسند نہیں آیا تھا
اس موقع پر نگہت اورکزئی نے تحریکِ التواء پیش کی، ایوان میں تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسگی سے متعلق تحریکِ التواء متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔
اسمارٹ لیب میں سالانہ 20 لاکھ سے زائد ٹیسٹ کیے جاسکتے ہیں۔
پولیس کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک اور حریم شاہ سے کوئی چوری کا سامان برآمد نہیں ہوا۔
مہم میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے 44 سالہ محمد علی سدپارہ اور ان کے 21 سالہ بیٹے ساجد علی سدپارہ شامل ہیں۔
نگورنو قرہ باخ کے علاقے میں ہونے والی جنگ مین اس کے 2 ہزار 7 سو 83 فوجی جاں بحق ہوئے جب کہ 100 سے زائد اہلکار لاپتہ ہیں۔
ٹیلیفونک رابطے کے دوران مشترکہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی تعاون کی ضرورت پراتفاق کیا گیا