پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم پرشادی کاجھانسہ دینےکاالزام ،عدالت میں ایک اور درخواست دائر۔
خاتون کا کہنا ہے کہ کپتان بابر اعظم کا خاندان مقدمے کی درخواست واپس لینے کے لیے ان پر دباؤ ڈال رہا ہے۔
خاتون کا کہنا ہے کہ کپتان بابر اعظم کا خاندان مقدمے کی درخواست واپس لینے کے لیے ان پر دباؤ ڈال رہا ہے۔
کورونا وائرس کی وجہ سےغیر یقینی صورتحال کا کچھ عنصر ابھی باقی ہے، واضح تصویر اپریل تک آئے گی۔
ملزمان کی جانب سے کیے گئے دھماکے کے نتیجے میں نقد رقم کو نقصان بھی پہنچا اور کرنسی نوٹوں کے پرزے سڑک پر بکھر گئے۔
ابتدائی طور پر اسلام آباد، کراچی، لاہور، سیالکوٹ اور پشاور کے درمیان آپریشنز کا آغاز کیا جائے گا۔
وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عوام کے مسائل کا حل پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے
بے گھر افراد کی بحالی کا فنڈ وفاقی حکومت دے گی
نارووال کے رہائشی ریاض نامی نوجوان کی آئی ڈیز سے چائلڈ پورنوگرافی کی ویب سائٹ پر بچوں کی فحش وڈیوز کی اپ لوڈنگ ہو رہی تھی
گھروں میں کام کرنے والی ماسیوں کے گروہ کی دوخواتین کوگرفتارکرلیا۔
یوٹیلیٹی اسٹورز کو مجموعی طور پر 50 ہزار میٹرک ٹن چینی دی جانی ہے جبکہ درآمدی چینی میں سے 25 ہزار میٹرک ٹن یکم نومبر کو دی جاچکی ہے۔
آتش بازی کے باعث گودام میں آگ لگنے سے گودام جل کر خاکستر ہوگیا تھا