میری پاکستان میں صرف ایک پراپرٹی ہے۔سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار
اسحاق ڈار نے برطانوی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویوں میں کہا کہ میں نے اپنے تمام اثاثے گوشوارے میں ظاہر کئے ہوئے ہیں۔
اسحاق ڈار نے برطانوی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویوں میں کہا کہ میں نے اپنے تمام اثاثے گوشوارے میں ظاہر کئے ہوئے ہیں۔
اچھی یونیفارم پہنے ایک افسر سمیت 12 اہلکاروں کو سی سی ٹو سرٹیفیکیٹ ۱ور کیش ریوارڈ دیا گیا۔
شبلی فراز کا کہنا تھا کہ جلسے پر بدستور پابندی ہے لیکن روکا نہیں جائے گا جبکہ رہنماؤں کے خلاف کارروائی ہوگی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان اسٹیل ملز سمیت مخلتف معاملات پر اہم فیصلے کیے گئے۔
اجلاس میں بعض وزراء نے ملتان جلسے میں پنجاب حکومت کی خامیوں کامعاملہ اٹھایا اور کہا کہ رکاوٹیں ڈالنے اور پکڑ دھکڑ کی ضرورت نہیں تھی۔
کینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈ نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ کینیڈا کسانوں کے معاملے پر بھارتی حکومت سے رابطے میں ہے۔
ملزمہ مختاراں کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
دنیا بھر میں امریکا کے بعد بھارت دوسرا بڑا کورونا وائرس کا مرکز ہے
یکم دسمبر سے پیٹرول 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت پونے 3 روپے فی لیٹر تک بڑھ سکتی ہے۔
یو ایس ایس نِمتز کو خلیج فارس کے علاقے میں تعینات کردیا ہے۔