مصنف: admin

عزیز بھٹی کے علاقےمیں پولیس مقابلہ۔

November 25, 2020

عزیز بھٹی کے علاقےحسن اسکوائر پر پولیس مقابلہ دو طرفہ فائرنگ میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتاردوسرا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ اس حوالے سے عزیز بھٹی پولیس کا کہنا تھا کہ زخمی حالت میں گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ،5 موبائل فونز,لیپ ٹاپ اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے ۔زخمی […]