مصنف: admin

کراچی:نرسری کےقریب کارپرفائرنگ،1ہلاک۔ خاتون سمیت3افراد ذخمی

November 15, 2021

کراچی میں ایک بار پھر دہشت گرد گروپ سرگرم ہوگئے ہیں۔ شاہراہ فیصل پر نرسری کے مقام پر دہشت گردوں کی جانب سے کار پراندھادھند فائرنگ کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں کار میں سوار ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں ۔پولیس کی مطابق […]