فالوآن کے بعد نیوزی لینڈ نے131 رنز بنالیے
یاسر شاہ نے ایک دن میں 10 وکٹیں حاصل کرکے نیا ریکارڈ بنادیا
یاسر شاہ نے ایک دن میں 10 وکٹیں حاصل کرکے نیا ریکارڈ بنادیا
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے نجی اسکولز کے ساتھ ساتھ کاروباریافراد کو بھی نوٹس جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رہائشی علاقے میں کاروبار کرنا یا جگہ کو کسی اور مقصد کیلئے استعمال کرنا جرم ہے
رحیم بخش کا تعلق رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد سے تھااور طویل عرصہ علیل تھے،
کراچی کے لیے انتہائی اہمیت کے حامل اس کے فور منصوبے میں صوبائی حکومت کو توقع ہے،وزیربلدیات سندھ سعید غنی
دونوں طلبا ندیم اورمحمدطیب کبھی بھارت نہیں گئے،طلباکیساتھ مدرسہ انتظامیہ کی پریس کانفرنس
وفاقی حکومت صوبائی معاملات میں مداخلت کی پالیسی نہیں چاہتی،وفاقی وزیر
وزیراعظم عمران خان حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر خود بات کریں گے۔
100 دنوں میں وزیراعظم کی قیادت میں بے پناہ اقدامات کیے، جدید ترین میڈیا یونیورسٹی 100 روزہ پلان کا حصہ ہے۔
پاکستان اقتصادی طور پر عالمی مالیاتی اداروں کا غلام بن چکا ہے لیکن ہم پاکستان کو امریکا اور مغرب کی کالونی نہیں بننے دیں گے۔ فضل الرحمان
مجھے خوشی ہے کہ آج میں نے قدرے انتظار کے بعد اس تک رسائی حاصل کر لی۔بابراعظم