وزیراعظم کی زیرصدارت اکنامک ایڈوائزری کونسل کےاجلاس میں حکام کی بریفنگ
اجلاس کے دوران ملک کی معاشی و اقتصادی صورتحال اور 100 روزہ پلان کے تحت اہداف زیر غور ہیں۔
اجلاس کے دوران ملک کی معاشی و اقتصادی صورتحال اور 100 روزہ پلان کے تحت اہداف زیر غور ہیں۔
لاہور میں تحریک لبیک کے کارکنوں کے خلاف ملتان روڈ پر پولیس کا آپریشن، خادم رضوی سمیت 50 افراد گرفتار، کارکن سراپا احتجاج
چینی قونصل خانے پر حملے کے دوران پولیس ، رینجرز اوردیگر سکیورٹی اداروںنے پیشہ وارانہ مہارت کا ثبوت دیا،آرمی چیف
نیب کسی دباؤ اور پریشر کی پرواہ کئے بغیر قانون کے مطابق کام کر رہا ہے کیونکہ نیب عدم تشدد کی پالیسی پر یقین رکھتا ہے۔ چیئرمین نیب
سندھ پولیس کی کا رکردگی دہشت گردی کے حوالے سے بہتررہی ہے اور اس کا کریڈٹ سندھ پولیس کو ہی جاتاہے،لطیف کھوسہ
تقرری کے منتظر ظفر اقبال کو سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب تعینات کیا گیا ہے
اسلم اچھو چینی قونصل خانے پر حملے میں ملوث ہے اور وہ نئی دہلی کے میکس اسپتال میں زیر علاج ہے، ذرائع
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 7 ڈالر کم ہوکر 1222 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔
بھارتی فورسز نے علاقے میں ایک گھر کو بھی نذر آتش کر ڈالا۔
سزائے موت پانے والوں میں انور سلام، عرفان الحق، صاحب زادہ، نادر خان، امیر زیب اور اظہار احمدسمیت دیگر شامل ہیں،