تمام بھرتیاں میرٹ پرہوں گی،کرپشن کرنےوالوں کونکالاجائےگا،وزیراعظم
ہماری حکومت نیا نظام لا رہی ہے، تمام اداروں میں میرٹ پر بھرتیاں کریں گے۔وزیراعظم عمران خان
ہماری حکومت نیا نظام لا رہی ہے، تمام اداروں میں میرٹ پر بھرتیاں کریں گے۔وزیراعظم عمران خان
آئی ایم ایف کی صرف وہ شرائط مانی جاسکتی ہیں جو ملکی مفاد میں ہوں۔وزیر خزانہ اسد عمر
دہشتگرد کی شناخت عبدالرازق ولد دین محمد کے نام سے ہوئی،جو20 جولائی 1992 میں پیدا ہوا اور اس کا تعلق خاران سے ہے،رپورٹ
چینی قونصل خانے پر ہونے والے دہشتگرد حملے کے خلاف پاکستان پولیس اور آرمی کی جانب سے کی جانے والی بروقت کارروائی کی تعریف
دھماکا کلایا بازار میں مقامی مدرسے کے گیٹ کے سامنے ہوا، جس میں 8 کلوگرام کے قریب دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، سیکیورٹی ذرائع
ثالثی مراکز سے زیرالتوا خصوصاً کمرشل کیسز کے حل میں مدد ملے گی ،چیف جسٹس ثاقب نثار
ہم کرپشن کا علاج کئے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے اور جو اربوں روپیہ ملک سے باہر پڑا ہے اس کوواپس لے کر آئیں گے ۔رہنما پی ٹی آئی
وزیراعظم آفس میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کااجلاس ہواجس میں فیصلہ کیا گیا،
16 نومبر تک ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 71 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں جبکہ مرکزی بینک کے ذخائر 7 ارب 28 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک
نجی سرمایہ کاری کے ذریعے اقتصادی شعبے میں اوسط اعلیٰ درجے تک بہتری لاکر جی ڈی پی کا تقریباً 2 فیصد حاصل کیا جاسکتا ہے۔