کراچی:قیوم آباد یوسی37میں پاکستان مسلم لیگ فنگشنل نےآفس کاافتتاح کردیا
November 13, 2021
آفس کے افتتاح کے موقع پر قیوم آباد یوسی 37 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کےصدر ارشاد تالش خان،منیر ماما برگر، جرنل سیکریٹری محمد وسیم اورایم ایس ایف فنکشنل خیرپور کے رہنما فقیر امان اللہ گوپانگ موجود تھے