اقتصادی رابطہ کمیٹی کی اسٹیل ملزکےمرحوم ملازمین کےورثاکوبقایاجات دینےکی منظوری
کمیٹی نے تقریباً ایک ارب 6 کروڑ 60 لاکھ روپے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے
کمیٹی نے تقریباً ایک ارب 6 کروڑ 60 لاکھ روپے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے
بدعنوانی کا خاتمہ ہمارا ایمان ہے، ہم کرپشن فری پاکستان کے لیے کوشاں ہیں۔چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
بھارت نے بھی کرتارپور بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی، ڈیرہ بابا نانک سے پاکستان تک راستہ تعمیر کیا جائے گا
2013 میں پوری دنیا پاکستان کو خطرناک ملک قرار دیتی تھی لیکن ہم نے دنیا کو یہ ثابت کیا تھا پاکستانی قوم اپنے وسائل سے توانائی بحران کو شکست دے سکتی ہے
خیبر پختونخوا کابینہ نے احتساب کمیشن کے اثاثہ جات اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے حوالے کرنے کی منظوری دی ہے۔
بھارت پاکستان کی سرحد تک اپنی حدود میں سکھ یاتریوں کے لیے سڑک تعمیر کرے گا
آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافے کی بھی تجویز دی ہے جبکہ این ایف سی ایوارڈ پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے،
لائٹ ہاؤس کی مارکیٹ 1952 سے قائم ہے اور یہ غیر قانونی نہیں جب کہ دکاندار ہر 6 ماہ بعد بینک کے ذریعے کے ایم سی کو کرایہ ادا کرتے ہیں۔دکاندار
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں تعاون نہ کرتے تو امریکا کو مزید نقصان ہوتا، ہم نے اپنا مؤقف پیش کیا اور کرتے رہیں گے،وزیر خارجہ
میت کو قبرمیں دفنانے کے بعد نکال کر منتقل کرنا جائز نہیں،دارالعلوم حقانیہ کی جانب سے جاری کردہ فتویٰ