امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور ٹوئٹ سامنے آگیا
ہم نے اربوں ڈالر دیے لیکن پاکستان نے کبھی نہیں بتایا کہ اسامہ وہاں ہے، مزید اربوں ڈالر نہیں دیں گے، امریکی صدر کا ٹوئٹ
ہم نے اربوں ڈالر دیے لیکن پاکستان نے کبھی نہیں بتایا کہ اسامہ وہاں ہے، مزید اربوں ڈالر نہیں دیں گے، امریکی صدر کا ٹوئٹ
رقم ملنے کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مزید مستحکم ہوگئے اور یہ ذخائر بڑھ کر 14.8 ارب ڈالر ہوگئے ہیں،اسٹیٹ بینک آف پاکستان
کچھ روز قبل بھی ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمتوں میں 200 روپے اضافہ کیا گیا تھا
حکومت کی معاشی پالیسیوں کی وجہ سے عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے ہیں،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول
ملاقات میں وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی، معاون خصوصی افتخار درانی اور آئی جی پولیس خیبرپختونخوا بھی موجود تھے
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو افرادی قوت بڑھانے اور ترقی یافتہ نسل تیار کرنے کا ٹاسک دیا ہے،سلمان بن عبدالعزیز
پاکستان کو 2 دہائیوں میں مختلف قسم کے خطرات کا سامنا کرنا پڑا لیکن پاکستانی قوم اور فورسز نے بڑی بہادری اور کامیابی سے ان چیلنجز کا مقابلہ کیا۔جنرل قمر جاوید باجوہ
گلگت بلتستان پولیس کے صوبائی ہیڈکوارٹر میں سوشل میڈیا کی نگرانی کے لیے آئی ٹی سیل قائم کیا گیا تھا
رپورٹ میں اعظم سواتی اوران کے ملازمین کوفارم ہاؤس پرجھگڑے کاذمے دارقرار دےدیاگیاہے
سارے شہر کا گندہ پانی دریائے راوی میں پھینکا جارہا ہے، آج تک واٹر فلٹریشن کا کام ہی نہیں ہوا، یہ کام کس نے کرنے ہیں۔چیف جسٹس