سپریم کورٹ نےپاکپتن کی اوقاف کی زمین کےمعاملےمیں نوازشریف کوطلب کرلیا
نواز شریف خود آکر بتائیں یہ احکامات کس نے دیئے تھے اور خود آکر وضاحت کریں،عدالت
نواز شریف خود آکر بتائیں یہ احکامات کس نے دیئے تھے اور خود آکر وضاحت کریں،عدالت
آسیہ بی بی پاکستانی شہری ہے اور پاکستان ان کے قانونی حقوق کا مکمل احترام کرتا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اب تک ان سے متعدد عالمی اعزاز واپس لیے جا چکے ہیں۔
فروغ نسیم پر خدمت خلق فاونڈیشن کے فنڈ میں 2 لاکھ 68 ہزار روپے جمع کرانے کا الزام ہے
سعودی عرب کے بعد ابوظہبی سے بھی ٹھنڈی ہوائیں آ رہی ہیں
ملک میں نظام تعلیم میں یکسانیت نہیں اس لیے یکساں تعلیمی نظام کی تیاری کیلیے اقدمات کیے جارہےہیں،رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات 20 نومبر تک جاری رہیں گے
احتساب اسی کا ہوگا جس نے اقتدار کی کرسی سے انجوائے کی ہوگی اور جس کا احتساب ہوگا ۔رہنما پاکستان تحریک انصاف
یہ رقم اگست، ستمبر اور اکتوبر کے مہینوں کے لئے دی گئی ہے
ہم تمام اراکین اسمبلی کا احترام کرتے ہیں، ڈی جی نیب لاہور کےانٹرویو کاریکارڈ پیمرا سے طلب کرلیا ہے،جسٹس (ر)جاوید اقبال