امریکی نمائندہ کی پاکستان سے افغان امن کیلئے تعاون کی اپیل
زلمے خلیل زاد نے ایک بار پھر پاکستان سے افغانستان میں امن کے لیے تعاون کی درخواست کی ہے۔
زلمے خلیل زاد نے ایک بار پھر پاکستان سے افغانستان میں امن کے لیے تعاون کی درخواست کی ہے۔
23 فیصد افراد کی رائے ہے کہ وفاقی حکومت اپنے 100 روزہ پلان پر عمل درآمد میں مکمل ناکام رہی
سرکلر ریلوے 19 سال قبل کراچی میں مکمل طور پر 30 سال چلنے کے بعد بند ہوگئی
قانون نافذ کرنے والے ادارے آپریشنل مقاصد کے لیے گاڑیاں خرید سکیں گے جب کہ مجاز افسران کو صرف ایک اخبار کی اجازت ہو گی۔
ناسا کی جانب سے ستمبر 2016 میں اوسرس ریکس نامی خلائی مشن کو کیپ کیناورل ایئرفورس اسٹیشن سے خلا میں بھیجا گیا
پاکستانی صرف 8 ممالک میں ویزہ کے بغیر سفر کرسکتے ہیں۔ پاسپورٹ انڈیکس
ہم نے پہلے ہی کہا تھا یہ ملک نہیں سنبھال سکتے، ملک کے حالات گھمبیر ہیں، کٹھ پتلیاں ملک کے حالات سنبھال نہیں سکتیں
ملزم واقعہ کے بعد سے فرار تھا، ملزم کی نشاندہی پر الہ قتل برآمد کر لیا گیا
برطانوی فیکٹری نے بنے بنائے گھر کا ماڈل پیش کیا ہے جسے صرف36گھنٹوں میں تعمیر کیا گیا ہے
سرکیومن نامی کیمیکل ایک جانب تو اندرونی سوزش و جلن کو کم کرتا ہے تو دوسری جانب اس میں اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں۔