انوکھے لاڈلے کو چاند مانگنےپر پورا ملک دے دیا، بلاول بھٹو
آمروں نے جعلی اقتدار کو طول دینا چاہا تو مذہب کو آلے کے طور پر استعمال کیا
آمروں نے جعلی اقتدار کو طول دینا چاہا تو مذہب کو آلے کے طور پر استعمال کیا
اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں 150 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کر دیا ہے۔
ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 دسمبر تک توسیع کر دی ہے۔
پولنگ اسٹیشنز پر قبضوں، تشدد اور ووٹرز پر دباؤ ڈالنے جیسے واقعات میں کمی آئی ہے
آرمی چیف نے انفینٹری ڈویژن کی آپریشنل مشق کے آخری مرحلے کا معائنہ کیا اور شرکاء کے جنگی طریقہ کار اور آپریشنل صلاحیت کو سراہا۔
تاریخ کی بلند ترین سطح 142 روپے تک گئی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 138.50 روپے پر بند ہوا۔
یکم دسمبر سے نمائش انڈر پاس کی تعمیر کے لیے ایم اے ایم اےجناح روڈ کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے بند کر دیے جائیں گے۔
روپے کی قدر گرنے سے سونے کی قیمت میں فی تولہ ایک ہزار روپے تاریخ کا بلند ترین اضافہ ہواہے۔
انڈین ایکسپریس کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ رشی کپور کے آبائی گھر کو میوزیم میں تبدیل کرے گی۔
وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ پاکستان پر غیر ملکی قرضے 95 ارب ڈالر تک جاپہنچا ہے