ایپکس کمیٹی سے نکالنےکی سرکاری اطلاع نہیں دی گئی: گورنر سندھ
اگر مجھے ایپکس کمیٹی سے نکالا گیا ہے تو یہ اچھی بات نہیں ہے۔ عمران اسماعیل
اگر مجھے ایپکس کمیٹی سے نکالا گیا ہے تو یہ اچھی بات نہیں ہے۔ عمران اسماعیل
مسئلہ کشمیر ایک علاقے کا مسئلہ نہیں، ہم کشمیر اس لیے نہیں چاہتے کہ وہ بہت خوبصورت اور جنت نظیر ہے
وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا
پیپلزپارٹی کے 51 ویں یوم تاسیس پر اپنے پیغام پر آصف زرداری نے کہا کہ 1973 کے آئین کو بحال کرکے شہید محترمہ کے مشن کی تکمیل کی
ط
سعودی عرب سے قابل ذکر اقتصادی پیکیج اور سرمایہ کاری تعاون ملا، سعودی عرب نے پاکستانی محنت کشوں کے لیے 85 فیصد ویزہ فیس کم کردی۔
وہ اپنی 5 ماہ کی بیٹی کو کاندھے سے لگائے فرائض کی انجام دہی میں مصروف نظر آئیں۔
سپریم کورٹ کا پارکس، برساتی نالوں اور سرکاری اراضی سے تجاوزات ہٹانےکا حکم ہے
نوجوت سنگھ سدھو روانگی سے قبل کرتار پور گئے جہاں انہوں نے ماتھا ٹیکی سمیت دیگر مذہبی عبادات کیں
پاکستانی ہائی کمشنر نفیس ذکریا نے ملاقات کی اور مہاتیر محمد کو دورے کی دعوت دی۔