کرتار پور راہداری کھلنے پر بھارتی وزیر جذباتی ہو گئیں
آج بہت جذباتی ہوں، خوابوں میں نہ سوچا تھا کہ کرتار پور جاسکوں گی۔ہرسمرت کور بادل
آج بہت جذباتی ہوں، خوابوں میں نہ سوچا تھا کہ کرتار پور جاسکوں گی۔ہرسمرت کور بادل
2019 ء سے 2021 ءکے دوران مناسب نرخوں پر ویکسین اور دوائیں فراہم کرنے کی اسکیم تیار کرلی گئی۔
اوسٹنڈ کی میونسپلٹی میں منتخب ہونے والی پاکستانی نژاد حنابھٹی کو 10 رکنی مقامی کابینہ کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔
پی ایس ایل کے ابتدائی تین ایڈیشنز میں کوئی بھی فرنچائز ایک دھیلا منافع کمانے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے
مشتاق مہر نے بحریہ ٹاؤن کے زین ملک کے ساتھ ایک مشترکہ اکاؤنٹ کھولا جس میں 8 ارب روپے سے زائد رقم منتقل ہوئی
حملہ آوروں نے جدید ہتھیاروں سے کابل کے مشرقی حصے میں واقع برطانوی سیکیورٹی کمپنی G4S پر دھاوا بولا
معاہدے پر یورپین کمشنر برائے بین الاقوامی تعاون و ترقی نیون ممیکا اور افغانستان کے وزیر خزانہ محمد ہمایوں قیومی نے دستخط کیے۔
بسمہ معروف کی شادی ان کے کزن انجینئر ابرار احمد کے ساتھ ہونا انجام پائی۔
امریکی، یورپی، افریقی، ایشیائی نیز دنیا کے ہر براعظم سے آئے لوگوں نے ایک دوسرے کی دفاعی صلاحیت کو دیکھا پرکھا
گروپ سی میں میزبان بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقا جبکہ بیلجیئم کا مقابلہ کینیڈا کی ٹیم سے ہوا۔