قائم علی شاہ کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست
27 مارچ کو نیب نے طلب کیا، گرفتاری کا خدشہ ہے، ہائی کورٹ نیب کو گرفتاری سے روکے۔ موقف
27 مارچ کو نیب نے طلب کیا، گرفتاری کا خدشہ ہے، ہائی کورٹ نیب کو گرفتاری سے روکے۔ موقف
سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کو بیان ریکارڈ کرانے کے لیے تین آپشنز دیے۔
نیب میں پیشی کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ بیان ڈی جی نیب عرفان منگی خود ریکارڈ کریں گے۔
ایٹمی صلاحیت دوملکوں میں روایتی جنگ کے امکان کوروکنے کا کام کرتی ہے، غیرملکی میڈیا کو انٹرویو
مہم کے دوران 5 سال تک کے 56 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
سبی کے علاقے ہرنائی میں میں بارش کے باعث مکان کی چھت گری، 2 زخمی اسپتال منتقل
بلاول بھٹو زرداری کے لیے کراچی سے لاڑکانہ تک خصوصی ٹرین چلانے کی درخواست دی گئی تھی جسے منظور کر لیا گیا۔
دہشت گردی کا نشانہ بنائی گئی ان مساجد کو ترکی کی جانب سے قالین کا تحفہ دیا گیا ہے۔
مختلف وارداتوں میں ملوث رہا، جماعت اسلامی کے استقبالیہ کیمپ پرفائرنگ کی اورآگ بھی لگائی۔ انکشاف
مراد علی شاہ نے واقعے میں سندھ پولیس کے شہید ہونے والے اہلکار کو خراج عقیدت پیش کیا