31 دسمبر کے بعد اسمگل موبائل فونز بلاک کردیئے جائیں گے
ڈھائی ارب روپے کے موبائل فون پاکستان میں درست طریقے سے نہیں آرہے، پاکستان میں مقامی موبائل فون کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔
ڈھائی ارب روپے کے موبائل فون پاکستان میں درست طریقے سے نہیں آرہے، پاکستان میں مقامی موبائل فون کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔
کرتارپور کراسنگ کے حوالے سے دو ماڈلز ہمارے سامنے ہیں، واہگہ بارڈر یا کشمیر والا ماڈل اپنایا جائے گا۔
وحید مراد کراچی میں 2 اکتوبر 1938 کو پیدا ہوئے اور انہوں نے جامعہ کراچی سے انگریزی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔
مقبوضہ وادی کے ضلع اسلام آباد میں نام نہاد سرچ آپریشن اور گھر گھر تلاشی کی آڑ میں 6 نوجوانوں کو شہید کیا
عارف عثمانی ایک نجی بینک کے سنیئر عہدیدار رہ چکے ہیں
کبھی سی پیک پر تنقید نہیں کی، سی پیک پر سیاست ملک کے لیے درست نہیں
حملے کے بعد وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا بھی پرائیویٹ گارڈز کے ہمراہ اسلحہ سے لیس اور بلٹ پروف جیکٹ پہن کر جائے وقوعہ پر پہنچے
جو اپنے نظریئے پر کھڑے رہتے تھے وہ نیب کے سزاوار ہوتے تھے یہی ملک کی بد قسمتی تاریخ ہے۔
جب سے ہماری حکومت معرضِ وجود میں آئی تب سے بھارت سے امن کی بات کی
قطری شہزادوں کے لیے خیمے قائم کیے گئے ہیں جس کے اطراف خاردار تاروں کے علاوہ ربڑ اور دھاتی چادروں سے 3 دیواریں بنائی گئی ہیں۔