وزیراعظم عمران خان نے چار نئی ٹرینوں کا افتتاح کر دیا
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ریلوے سے ہم اربوں روپے منافع کما سکتے ہیں
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ریلوے سے ہم اربوں روپے منافع کما سکتے ہیں
مہمند اور دیامر بھاشا ڈیم کیوں نہیں بنے، اس سلسلے میں غفلت کس کی تھی آج پتا چل گیا
جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے 28 نومبر کو طلب کیا ہے۔
جھگڑا کرکٹ میچ کے دوران بچوں کی لڑائی کے بعد شروع ہوا اور نوبت مسلح تصادم تک پہنچ گئی
ویلز کی جانب سے میڈوک ٹاپ اسکور ر رہے جنھوں نے 85 گیندوں پر 43 رنز بنائے
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت وفاقی حکومت کی جانب سے سہ ساڑھے 4 ہزار روپے کے قریب سہہ ماہی وظیفہ دیا جاتا ہے۔
نیب عدالت میں پیش کیا گیا تو اس موقع پر شہباز شریف نے اپنی صفائی میں خود دلائل دیے۔
ریکارڈنگ میں محمد بن سلمان صحافی جمال خاشقجی کو جلد از جلد خاموش کرنے کی ہدایت کررہے ہیں۔ دعویٰ
احتساب کمیشن کے اثاثے اور اس کے ذمہ کیسز اینٹی کرپشن کے حوالے کیے جائیں گے۔
جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے فیض آباد دھرنا ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی