پیسے بچانے کیلئےمسلسل نوڈلز کھانے والی طالبہ اسپتال پہنچ گئی
طالبہ نے 3 ہفتے تک لگاتار صرف نوڈلز کھائے تاکہ وہ ’فرائیڈے سیل‘ سے شاپنگ کرنے کے لیے پیسے جمع کرسکیں۔
طالبہ نے 3 ہفتے تک لگاتار صرف نوڈلز کھائے تاکہ وہ ’فرائیڈے سیل‘ سے شاپنگ کرنے کے لیے پیسے جمع کرسکیں۔
یہ مچھلی سووا (sowa) اورکِر (kir) کے نام سے مشہور ہے جو پشکان کے سمندر سے ایک مقامی ماہی گیر نے دور روز قبل پکڑی تھی۔
برطانیہ کے نشریاتی ادارے نے دوہزار اٹھارہ کی 100 با اثر اور متاثر کن خواتین کی فہرست جاری کی ہے
امریکا خطے میں اپنی ناکامی کا ذمہ دار ایران کو ٹہرا رہاہے،امریکی دباوقبول نہیں کرینگے۔
بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات رونما ہوئے جس کی زد میں آکر کئی مکانات تباہ ہوئے اور لوگ ملبے تلے دب گئے۔
2 رکنی بینچ نے مختلف شکایات پر پی ایم ڈی سی اور ڈریپ کے خلاف ازخود نوٹس لیا۔
عرب میڈیا کے مطابق انقلابی کمیٹی کے کمانڈر محمد علی الحوثی نے باضابطہ بیان جاری کیا
چیف جسٹس نے سندھ حکومت سے اس حوالے سے 10 دن میں رپورٹ طلب کرلی ہے
‘سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو افرادی قوت بڑھانے اور ترقی یافتہ نسل تیار کرنے کا ٹاسک دیا ہے
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرائے اعلیٰ مراد علی شاہ (سندھ)، عثمان بزدار (پنجاب)، جام کمال(بلوچستان) اور محمود خان (خیبرپختونخوا) شریک ہوئے