ٹرمپ کے غلط بیانات زخموں پر نمک پاشی ہیں، عمران خان
صدر ٹرمپ کو پاکستان سے متعلق ریکارڈ درست کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم پاکستان
صدر ٹرمپ کو پاکستان سے متعلق ریکارڈ درست کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم پاکستان
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 20 فیصد کمی عالمی معاشی بحران کا پیش خیمہ ہوسکتا ہے۔
ٹونی ایڈکنز نامی اس ڈاکٹر کو اب ڈانسنگ ڈاکٹر کے نام سے جانا جاتا ہے
وکیل سے استفسار کیا کہ کوئی سفری ریکارڈ بتائیں کب واپس آرہے ہیں،فلائٹ کا پوچھ کر بتادیں کب واپس آئیں گے۔
گلگت بلتستان ،آزاد کشمیر اور ہزارہ ڈویژن کے صحافیوں نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا جہاں ان کی ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات ہوئی۔
پروازیں منسو خ ہو نےسےٹرانزٹ کے ذریعے پاکستان آنے والے مسا فر بھی محصور ہوگئے۔
تعلیمی ایمرجنسی لگاکرکا غذات میں ہی دو سو ارب روپے اس شعبے پر خرچ کرڈالے مگر صوبے کے طالب علموں کو کچھ نہ ملا
اعلٰی عدالت نے سیاحتی مقاصد کیلئے صدر سے اولڈ سٹی ایریا تک ٹرام لائن کی بحالی کا بھی حکم ديا۔
گزشتہ دور میں وزیراعظم کے جہاز کا غیر قانونی استعمال ہوا، ہوائی سفر پر کروڑوں روپے غیر قانونی طور پر خرچ کیے گئے
آئی ایم ایف نے مذکرات میں اپنے مطالبات کی فوری منظوری تک قرض کی فراہمی سے انکار کر دیا ہے۔