عدالت کا سی این این کے رپورٹر کا اجازت نامہ بحال کرنے کا حکم
ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن سے متعلق سوال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹر کو برا بھلا کہا اور عملے کو مائیک چھیننے کا حکم دیا تھا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن سے متعلق سوال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹر کو برا بھلا کہا اور عملے کو مائیک چھیننے کا حکم دیا تھا۔
چھوٹے سے سیل میں 4 لوگوں کو رکھا جاتا ہے جہاں زیر حراست ملزمان پر تشدد بھی کیا جاتا ہے۔
قانونی نوٹس بھیج دیا ہے جس میں غلط اعداد وشمار جاری کرنے پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ان کے ولیمہ کی تقریب مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں گورنر سندھ سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنمائوں نے شرکت کی۔
چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن جے آئی ٹی کے سربراہ ہوں گے۔
عمارتوں کے شیشے ٹو ٹ گئے ہیں۔بم ڈسپوزل اسکواڈ دھماکے کی جگہ پہنچ گیا, جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کئے جارہے ہیں۔
گرفتار ملزم عرفان زیدی ڈاکوؤں کو کرائے پر اسلحہ بھی دیتا تھا۔
شبانہ اعظمی اور جاوید اختر کا کہنا ہے کہ لاہور آکر بہت اچھا لگا، وہ اپنے ساتھ صرف اور صرف محبت لے کر آتے ہیں۔
ہٹلر بھی ڈکٹیٹر تھا اور عمران نے اس کی مثال دے کر ثابت کیا کہ وہ بھی ہٹلر ہے۔
صرف سیاستدان کرپٹ نہیں لہٰذا عدلیہ سمیت سول، ملٹری بیوروکریسی سب جوابدہ ہونے چاہئیں۔