جہانگیرترین اور ارباب رحیم کیخلاف کرپشن تحقیقات کا آغاز
کمپنی کے سی ای او جہانگیر ترین کے قریبی دوست تھے اور زمین کی الاٹمنٹ سے جہانگیر ترین اور ارباب غلام نے ذاتی فائدے حاصل کیے۔
کمپنی کے سی ای او جہانگیر ترین کے قریبی دوست تھے اور زمین کی الاٹمنٹ سے جہانگیر ترین اور ارباب غلام نے ذاتی فائدے حاصل کیے۔
کوئٹہ اور بولان ایکسپریس کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے جو اکانومی کلاس کے لیے ہے۔
اعتراف کیا کہ بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقم کا 77 فیصد اپنی صاحبزادی کو گفٹ کیا۔
تجزیے کے دوران کسی بھی سیمپل میں سائنائیڈ، کیڑے مار دوا یا کوئی دوسرا کوئی زہر نہیں پایا گیا۔
پروٹوکول نہ لینے کے اصرار کے بعد پروٹوکول کی گاڑیاں واپس روانہ ہوگئیں
بتایا جاتا ہے کہ ممکنہ طور پر بس کی چھت پر رکھا گیا گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث واقعہ پیش آیا۔
6 ہزار 400 سے زائد رہائشیوں کی املاک کو نقصان پہنچا۔
پالیسی سطح کے مذاکرات کا آغاز ہوگیا جو 20نومبر تک جاری رہیں گے
سفارتخانہ گزشتہ ہفتے تعمیراتی کام کے سبب 2 روز کیلئے بند کیا گیا تھا جو اب کھلا ہوا ہے
کارروائی کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو درخواست دے دی