سپریم کورٹ نے نندی پور منصوبے کا کیس نمٹا دیا
عدالت نے نیب کو منصوبے میں مبینہ کرپشن پر تحقیقات کا بھی حکم دیا تھا۔
عدالت نے نیب کو منصوبے میں مبینہ کرپشن پر تحقیقات کا بھی حکم دیا تھا۔
تحقیقات کے دوران 5 ہزار سے زائد جعلی اکاؤنٹس ملے، جن کے ذریعے پاکستان سے باہر منی لانڈرنگ ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے
ایک ٹاسک فورس بھی بنائی گئی ہےتاکہ دوبارہ تجاوزات قائم نہ ہوں
2 گیس فیلڈز سے سوئی سدرن اور نادرن کیلئے یومیہ 2 کروڑ 20 لاکھ مکعب فٹ گیس فراہمی کی منظوری
وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے اعتراضات اٹھادیے۔بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد
45 ویں کامن سے تعلق رکھنے والے 22 اے ایس پیز نے ملاقات کی، اس دوران آئی جی پنجاب نے افسران سے خطاب کیا اور ان کے سوالات کے جواب دیئے۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بانی ایم کیوایم کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی
اسرائیلی فوج جنوبی غزہ میں تقریباً 3 کلو میٹر اندر تک داخل ہوئی اور حماس کے ایک کمانڈر پر فائرنگ کردی۔
ملاقات میں آنے والے برسوں میں پاک قطر دو طرفہ تجارت میں مزید اضافے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
پہلے ہی گنجائش سے زیادہ ملازمین موجود ہیں، بورڈ نئی تقرریوں کیلئے پرکشش تنخواہیں ادا کرنے کی تیاریاں کررہا ہے۔