پاکستان شہیدوں، غازیوں کی امانت ہے، حفاظت اورترقی فرض ہے۔ فواد چوہدری
پاکستان کی امانت میں خیانت کرنےوالوں کاعبرتناک انجام ہوا،آج کادن تجدیدعہد وفاکادن ہے، پیغام
پاکستان کی امانت میں خیانت کرنےوالوں کاعبرتناک انجام ہوا،آج کادن تجدیدعہد وفاکادن ہے، پیغام
واپسی سے قبل نورخان بیس پر معائنہ کیا۔ وزیر اعظم عمران خان اور وفاقی وزراء رخصت کرنے آئے
26 کی شناخت کرلی گئی ہے جبکہ لاپتہ 28 افراد کی تلاش جاری ہے۔
حادثہ اس وقت پیش آیا جب اسکول میں یوم پاکستان کی تقریب جاری تھی۔ 12 زخمی زیرعلاج
نظریہ پاکستان کی جڑوں پر کلہاڑے مارنے والے باز آجائیں، پیپلز پارٹی قائداعظم، شہید بھٹو، شہید بی بی کا خواب پورا کر کے دم لے گی۔
صوبائی وزرا بھی ساتھ تھے، ملکی سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعائیں کی گئیں۔
سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد نے صدر عارف علوی کو مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے۔
قوم کو یوم پاکستان مبارک ہو، آزادی کی نعمت دینے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔یوم پاکستان پر پریڈ سے خطاب
چینی صدر کی یوم پاکستان پر پاکستانی عوام اور حکومت کو مبارک باد، نیک خواہشات کا پیغام
آج کے دن مسلمانان ہند نے اپنی منزل کا تعین کیا، قیام پاکستان کی صورت میں عوام کو حقوق اور مذہبی آزادی ملی