سیکیورٹی کی چینی کے 66 لاکھ تھیلے غائب،نمرمجید کی گرفتار ی کا عندیہ
شوگر ملوں کی بینکوں کے پاس رہن رکھی گئی چینی غائب ہونے کے معاملے کی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔
شوگر ملوں کی بینکوں کے پاس رہن رکھی گئی چینی غائب ہونے کے معاملے کی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔
تقریب ولیمہ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیر اعظم عمران خان، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی شریک ہوئے۔
عمر عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مذاکرات کی ضرورت ہے۔
واقعے میں تمام مسافر بالکل محفوظ رہے جنہیں کچھ گھنٹوں کی تاخیر کے بعد دوسرے طیارے میں منتقل کردیا گیا۔
Frankie Cluneyنامی32سالہ خاتون اپنے بالوں کا بےحد خیال رکھتی ہیں اور بالوں کی نشونما کیلئے خاص جڑی بوٹیاں استعمال کرتی ہیں۔
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں کینسر کا مہنگا ترین علاج سائبر نائف مشین کے ذریعے مفت ہوتا ہے۔
ترقی پذیر کچھ ممالک میں آبادی میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جب کہ دوسری جانب کچھ ممالک میں بچوں کی پیدائش کی شرح بہت سست ہے۔
آج مالاکنڈ اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے، آج پہاڑوں پر ہلکی بارف باری بھی ہو سکتی ہے۔
کویت میں کابینہ نے موسم کی خراب صورتحال کے پیش نظر تمام وزارتوں اور سرکاری محکموں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
تاریخی مقامات پر موجود سیاحوں کو بھی محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔